Skip to content
[featured_image]
Download
Download is available until [expire_date]
  • Version
  • Download 2154
  • File Size 1.86 MB
  • File Count 1
  • Create Date April 20, 2020
  • Last Updated December 1, 2021

Corel Draw Vector Borders Download

Corel Draw Vector Borders Download

2 thoughts on “Corel Draw Vector Borders Download”

  1. السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ امید آپ بخیر و عافیت ہوں گے
    آپ کی یوٹوب پر جتنے بھی ویڈیو ہیں یکے بعد دیگرے دیکھی ہے اور پہلے اور اب بھی اکثر آپ کی ویڈیو کی شدت سے انتظار رہتا ہے ابھی ایک ویڈیو جس سی ڈی آر فائل اور السٹریٹر فائل جو لوڈ کرنے کا طریقہ بتایا اور پاس ورڈ بھی بتایے ۔ آگر یہ تمام سی ڈی آر فائل بذریعہ ای میل مل جائے تو احسان مند رہوں گا اور اس کے ساتھ پاس ورڈ بھی فراہم کر دیں
    میں آپ کے جواب کا منتظر رہوں گا گا
    والسلام

    1. وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
      اس ویڈیو میں پاسورڈ کا طریقہ سمجھایا گیا ہے۔ آپ جس ڈیزائن پر کلک کرتے ہیں، اس کی تصویر کے نیچے آپ کو پاسورڈ لکھا نظر آتا ہے، اس کو کاپی کرلیں اور ڈاؤنلوڈ پر کلک کریں، اگلے صفحے پر دوبارہ ڈاؤنلوڈ پر کلک کریں، تب آپ سے پاسورڈ مانگے گا، وہ پاسورڈ یہاں پیسٹ کردیں تو فائل ڈاؤنلوڈ ہوجائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *